Warding off Evil-Whisperings

وسوسوں سے نجات کے لئے

اٰمَنْتُ بِاللهِ

I believe in Allah

میں اللہ پر ایمان لایا

[Sunan Abi Dawud:4721]

[سنن أبی داود:4721]

Background & narration

Abū Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrates that the Messenger of Allah ﷺ said: "People will continue asking questions until it is said: 'This creation has been created by Allah, but who created Allah?' So, whoever experiences such a thing (or thought), they should say: اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ ‘I believe in Allah.’" Sunan Abī Dāwūd: 4721

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :''لوگ ہمیشہ سوالات کرتے رہیں گے حتٰی کہ کہا جائے گا: یہ مخلوق اللہ نے پیدا کی ہے تو اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ سو جو کوئی اس قسم کی کوئی بات کرے(یا وہم پائے )تو اسے چاہیے کہ یوں کہے: ٠ اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ۔میں اللہ پر ایمان لایا۔]سنن أبی داود:4721[

Found in