اَللّٰهُمَّ اِنْ كُنْتَ كَتَبْتَنَا عِنْدَكَ اَشْقِیَاءُ فَامْحُنَا وَاكْتُبْنَا سُعَدَاءَ وَاِنْ كُنْتَ كَتَبْتَنَا سُعَدَاءَ فَاَثْبِتْنَا فَاِنَّكَ تَمْحُوْ مَا تَشَآءُ وَتُثْبِتُ وَعِنْدَكَ اُمُّ الْكِتَابِ
O Allah! If You have written ill fate for us, then erase it and write us good fate. And if You have written good fate for us, then keep us steadfast. Surely, You erase whatever You will, and You establish whatever You will. And with You alone is the mother of the Book.
اے اللہ! اگر تو نے ہمیں اپنے پاس بدنصیب لکھا ہے تو ہمارے لئے اسے مٹا دے اور ہمیں خوش نصیب لکھ دے اور اگر تو نے ہمیں خوش نصیب لکھا ہے تو ہمارے لئے اسے قائم رکھ ۔بےشک تو جو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور جو چاہتا ہے اسے قائم رکھتا ہےاور تیرے ہی پاس ام الکتاب ہے۔
[Hilyat al-Awliya' wa Tabaqat al-Asfiya, p. 103]
[حلیة الأولیاء وطبقات الأصفیائ،ص:103]
Background & narration
اعمش رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے شقیق رحمہ اللہ کو کہتے ہوئے سنا: ٠ اَللّٰہُمَّ اِنْ کُنْتَ کَتَبْتَنَا عِنْدَکَ اَشْقِیَائُ فَامْحُنَا وَاکْتُبْنَا سُعَدَائَ وَاِنْ کُنْتَ کَتَبْتَنَا سُعَدَائَ فَاَثْبِتْنَا فَاِنَّکَ تَمْحُو مَا تَشَآئُ وَتُثْبِتُ وَعِنْدَکَ اُمُّ الْکِتَابِ. اے اللہ! اگر تو نے ہمیں اپنے پاس بدنصیب لکھا ہے تو ہمارے لئے اسے مٹا دے اور ہمیں خوش نصیب لکھ دے اور اگر تو نے ہمیں خوش نصیب لکھا ہے تو ہمارے لئے اسے قائم رکھ ۔بےشک تو جو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور جو چاہتا ہے اسے قائم رکھتا ہےاور تیرے ہی پاس ام الکتاب ہے ۔ [حلیة الأولیاء وطبقات الأصفیائ،ص:103]