After a Bad Dream

برا خواب دیکھنے پر

اللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ رُؤْیًا صَالِحَةً صَادِقَةً غَیْرَ كَاذِبَةٍ، نَافِعَةً غَیْرَ ضَارَّةٍ

O Allah, I ask You for a good, truthful dream that is not false, beneficial and not harmful.

اے اللہ!بے شک میں تجھ سے سوال کرتی ہوں نیک خواب کا جو سچا ہو جھوٹا نہ ہو نفع دینے والا ہو نقصان دینے والا نہ ہ۔

[Amal al-Yawm wa al-Laylah by Ibn al-Sunni, Vol. 1, p. 671]

[عمل الیوم و اللیلةلابن السنی،ج:1،ص:671]

Background & narration

Urwah bin Zubayr (may Allah be pleased with him) narrates from Aisha (may Allah be pleased with her) that when she intended to sleep, she would say: اللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْأَلُكَ رُؤْيَةً صَالِحَةً صَادِقَةً غَيْرَ كَاذِبَةٍ، نَافِعَةً غَيْرَ ضَارَّةٍ After she recited this, people would know that she would not speak until morning or until she woke up. `Amal Al-Yawm wal-Laylah by Ibn al-Sunni, vol. 1, p. 671

عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ عائشہرضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ جب وہ سونے کا ارادہ کرتیں تو کہتیں: ٠ اللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ رُؤْیًا صَالِحَةً صَادِقَةً غَیْرَ کَاذِبَةٍ، نَافِعَةً غَیْرَ ضَارَّةٍ. اے اللہ!بے شک میں تجھ سے سوال کرتی ہوں نیک خواب کا جو سچا ہو جھوٹا نہ ہو نفع دینے والا ہو نقصان دینے والا نہ ہو۔ اور جب وہ یہ کہہ لیتیں تو لوگ جان لیتے کہ اب وہ بات نہیں کریں گی یہاں تک کہ صبح ہو جائے یا وہ جاگ جائیں۔]عمل الیوم و اللیلةلابن السنی،ج:1،ص:671[

Found in