Zikr

Zikrذکر

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ،لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ،لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ،لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

There is no god but Allah, and Allah is the Greatest. There is no god but Allah alone, without partner. There is no god but Allah alone, without partner. He has the sovereignty, and to Him belongs all praise. There is no god but Allah, and there is no power and no strength except with Allah.

اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، اور اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے وہ اکیلا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، گناہوں سے بچنے اور نیکی کرنے کی قوت صرف اسی کی توفیق سے ہے۔

(صحيح الترغيب والترهيب:3841)

Found in