اَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْكَ لَهُ وَاَنَّ مُحَمَّدًاعَبْدُہُ وَرَسُوْلُهُ رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُوْلًا وَبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا۔
I bear witness that there is no god but Allah, alone without partner, and that Muhammad ﷺ is His servant and Messenger. I am pleased with Allah as my Lord, Muhammad ﷺ as my Messenger, and Islam as my religion.
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا اور کوئی معبود نہیں ہے۔ وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور محمدﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔ میں اللہ کے رب ہونے، محمد ﷺ کے رسول ہونے اور اسلام کے دین ہونے پرراضی ہوں'' تو اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے۔
صحیح مسلم:851