اَلْحَمْدُ لِله الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی كَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا
Praise is for Allah, Who saved me from that which He tested you with and favoured me over much of His creation.
ہر قسم کی تعریف اس الله کے لیے ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت میں رکھا جس میں تجھے مبتلا کیا ہے اور اپنے پیدا کئے ہوئے بہت سے بندوں پر اس نے مجھے فضیلت عطا فرمائی ۔
( سنن ابن ماجہ:3892)
Background & narration
When seeing someone in distress Abdullah bin Umar (r.a) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever comes across a person suffering from a calamity and recites this supplication: ٠ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہِ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِےْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِےْلًا. then the one who recites this will be protected from that affliction, regardless of what it is.” [Sunan Ibn Majah: 3892]
مصیبت زدہ کو دیکھ کر ٭ عبد اللہ بن عمرwسے روایت ہے کہ رسول اللہ e نے فرمایا:''جس کو اچانک کوئی مصیبت میں مبتلاشخص مل جائے اور وہ(دیکھنے والا)یہ دعا پڑھ لے : ٠ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہِ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِےْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِےْلًا. تو وہ اس مصیبت سے محفوظ رہے گا خواہ کوئی سی مصیبت ہو''۔ ]سنن ابن ماجہ:3892[