لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
There is none worthy of worship except Allah, and Allah is the greatest, and all praise is due to Allah, and glory be to Allah. There is no night and power except with Allah
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے اور سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اور اللہ پاک ہے اورنہیں کوئی (برائی سے بچنے کی) ہمت اور (نیکی کرنے کی ) قوت سوائے اللہ (کی توفیق ) سے۔
[مسند احمد:6973]