Praise & Glorification

اللہ کے تعریفی کلمات

Praise & Glorificationاللہ کے تعریفی کلمات

اَللّٰهُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ أَنْتَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَهُ كُلِّ شَيْءٍ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ وَالْمَلَائِكَةُ يَشْهَدُونَ

O Allah! Creator of the heavens and the earth! Knower of the hidden and the exposed! You are the Rab of every thing and the God of everything. I bear witness there is none worthy of worship but you, you are one, you have no partners and that Muhammad (SAW) is your servant and your messenger and the angels testify.

اے اللہ! آسمان و زمین کو پیداکرنے والے! پوشیدہ اور ظاہر سب کو جاننے والے! تو ہر چیز کا رب ہے اور ہر چیز کا معبود ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں اور یہ کہ محمد ﷺ تیرے بندے اور رسول ہیں اور فرشتے بھی اس بات کے گواہ ہیں

[مسنداحمد:6597]

Found in