سُبْحَانَ اللَّهِ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
Glory be to Allah who has no partner, to Him belongs the dominion and due to Him is all praise, and He is over all things competent. There is no power or might except with Allah, Glory be to Allah and praise is to Him
اللہ پاک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہےاور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں وہ ہر چیز پرپوری طرح قادر ہے، (برائی سے بچنے کی) طاقت اور (نیکی کرنے کی) قوت اللہ کی توفیق کے بغیر نہیں، اللہ پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے
[صحیح الادب المفرد:638]