رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
My Rabb grant me from near you a good offspring indeed you are the hearer of prayer.
اے میرے پروردگار! مجھے اپنی طرف سے نیک اور پاکیزہ اولاد عطا فرما بے شك تو ہی دعا سننے والا ہے
(آل عمران:38)