Qurani Dua

Qurani Duaقرآنى دعاء

رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُسْلِمَةً لَكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ

Our Rabb! And make us both submissive to You and from our offspring a nation submitting to you, and show us our ways of devotion and forgive us, surely you are the of returning (in mercy), the most merciful

اے ہمارے پروردگار! ہم دونوں کو اپنا فرمانبردار بنا لے اور ہماری اولاد میں سے ایک جماعت پیدا کر جو تیری فرمانبردار ہو اور ہمیں اپنی عبادت کے طریقے بتلا اور ہماری توبہ قبول فرما بے شک تو بڑا توبہ قبول کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے

(البقرة:128)

Found in