Praise And Glorification

اللہ کی حمد و ثناء

Masnoon Duaمسنون دعاء

اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ اللَّهُمَّ لَا قَابِضَ لِمَا بَسَطْتَ وَلَا مُقَرِّبَ لِمَا بَاعَدْتَ وَلَا مُبَاعِدَ لِمَا قَرَّبْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ اللَّهُمَّ ابْسُطْ عَلَيْنَا مِنْ بَرَكَاتِكَ وَرَحْمَتِكَ وَفَضْلِكَ وَرِزْقِكَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ النَّعِيمَ الْمُقِيمَ الَّذِي لَا يَحُولُ وَلَا يَزُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ النَّعِيمَ يَوْمَ الْعَيْلَةِ وَالْأَمْنَ يَوْمَ الْحَرْبِ اللَّهُمَّ عَائِذا بِكَ مِنْ سُوْءِ مَا أَعْطَيْتَنَا وَشَرِّ مَا مَنَعْتَ مِنِّا

O Allah, all praise is due to You. O Allah, there is no one who withholds what You have provided, nor is there anyone who brings close what You have distanced, nor is there anyone who distances what You have brought close, nor is there anyone who gives what You have prevented, nor is there anyone who prevents what You have given. O Allah, spread upon us Your blessings, mercy, grace, and sustenance. O Allah, I ask You for the enduring bliss which does not change or fade away, nor does it cease to exist. O Allah, I ask You for bliss on the Day of Distress and security on the Day of War. O Allah, I seek refuge in You from the evil of what You have given us and from the harm of what You have prevented from us

اللہ!تیرے ہی لیے ہر قسم کی تعریف ہے، اے اللہ!جو تو پھیلا دے اسے کوئی سمیٹنے والا نہیں، جو تو دور کر دے تو کوئی اسے نزدیک کرنے والا نہیں، جسے تو نزدیک کردے تو اسے کوئی دور کرنے والا نہیں، جسے تو دے اس کو کوئی روکنے والا نہیں اور جس سے تو روکے اسے کوئی دینے والا نہیں اے اللہ !ہم پر اپنی برکات،اپنی رحمت،اپنے فضل اوراپنےرزق کو پھیلا دے اے اللہ ! میں تجھ سے ایسی نعمتیں مانگتا ہوں جو ہمیشہ قائم رہیں نہ (تیری اطاعت میں )حائل ہوں اور نہ زائل ہوں اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے تنگی کے دن کی نعمت اور جنگ کے دن کے امن کا سوال کرتا ہوں اے اللہ !تیری پناہ میں آتا ہوں اس چیزکی برائی سے جو تو نے عطا کی اور اس چیز کے شر سے جو تو نےہم سے روک لی

[صحیح الادب المفرد:699/541]

Found in