Praise And Glorification

تسبیح و حمد

Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ، سُبْحَانَ اللَّهِ مِلْءَ مَا خَلَقَ، سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا فِي الأَرْضِ وَالسَّمَاءِ، سُبْحَانَ اللَّهِ مِلْءَ مَا فِي السَّمَاءِ وَالأَرْضِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ مِلْءَ مَا خَلَقَ، سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا أَحْصَى كِتَابُهُ، وسُبْحَانَ اللَّهِ مِلْءَ كُلِّ شَيْءٍ

Glory be to Allah, as much as the number of His creation. Glory be to Allah, as much as what can fill His creation. Glory be to Allah, as much as the number of what is in the skies and the earth. Glory be to Allah, as much as what can fill the skies and the earth. Glory be to Allah, as much as what can fill Ais creation. Glory be to Allah, for all that his book has enumerated. And Glory be to Allah, as much as what can fill everything

میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں،ان چیزوں کی گنتی کے برابر جو زمین و آسمان میں ہیں، میں اللہ کی اتنی پاکیزگی بیان کرتا ہوں،جس سے وہ چیزیں بھر جائیں جو آسمان و زمین میں ہیںمیں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں،جس سے اس کی مخلوقات بھر جائیںمیں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں، ان چیزوں کی گنتی کے برابر جن کو اس نے اپنی کتاب میں شمار کیا اور میں اللہ کی اتنی پاکیزگی بیان کرتا ہوں جس سے ہر چیز بھر جائے

[السلسلة الصحيحة:2578]

Found in