اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَوَاتِ وَمِلْءُ الأَرْضِ وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَىْءٍ بَعْدُ
O Allah, our Rabb, for you is praise that would fill the heavens and the earth and fill that which will please You besides them
اے اللہ! اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے ہر قسم کی تعریف ہے جس سے کہ آسمان بھر جائیں، زمین بھر جائے اور ہر وہ چیز جسے تو چاہے کہ وہ بھر جائے
[صحیح مسلم:1096]