Visiting the Sick

عیادت کے آداب

Visiting the sick is encouraged.

مریض کی عیادت کا حکم ہے

Sahih Al-Bukhari: 5649

صحیح البخاری: 5649

Background & narration

The Command to Visit the Sick: The Messenger of Allah (s.a.w) said: اَطْعِمُوا الْجَآئِعَ وَ عُوْدُوا الْمَرِیْضَ وَ فُکُّوا الْعَانِیَ۔ ‘Feed the hungry, visit the sick and free the captives.’ Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 5649

عیادت کا حکم: رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: اَطْعِمُوا الْجَآئِعَ وَ عُوْدُوا الْمَرِیْضَ وَ فُکُّوا الْعَانِیَ۔ بھوکے کو کھانا کھلاؤ، بیمار کی عیادت کرو اور قیدی کو چھڑاؤ۔ (صحیح البخاری: 5649)

Found in