Supplications for HealingSupplications for Healing

Supplications for Healingبیماریوں سے شفا کے لئے

بِسْمِ اللهِ ×3 اَعُوْذُ بِاللهِ وَ قُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ ×7

* Bismillāh * A‘ūdhu billāhi wa qudratihi min sharri mā ajidu wa uḥādhiru.

In the name of Allah (3 Times) I seek refuge in Allah and His Power from the evil that I find and that I fear (7 Times).

اپنا ہاتھ درد والی جگہ پر رکھیں اور پڑھیں: اللہ کے نام کے ساتھ (3 بار) میں اللہ تعالیٰ اور اس کی قدرت کی پناہ چاہتا ہوں، اس چیز کے شر سے جس کو میں پاتا ہوں اور جس سے میں ڈرتا ہوں (7 بار)

Recite 7 times

0 / 7 · tap the circle to count

Ṣaḥīḥ Muslim: 5737

صحیح مسلم: 5737

Background & narration

‘Uthmān bin Abū Al-‘Āṣ Al-Thaqafī (r.a) reported that he complained to the Messenger of Allah (s.a.w) about the pain that he felt in his body at the time he had become Muslim. Thereupon the Messenger of Allah (s.a.w) said, put your hand at the place where you feel pain in your body and say, 3 times In the name of Allah. and 7 times say, I seek refuge in Allah and His Power from the evil that I find and that I fear. [Ṣaḥīḥ Muslim: 5737]

حضرت عثمان بن ابو العاص ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درد کی شکایت کی کہ جب سے وہ مسلمان ہوئے ہیں، پورے جسم میں درد رہتا ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم اپنا ہاتھ درد کی جگہ پر رکھو اور تین بار بِسْمِ اللهِ کہو اس کے بعد سات بار یہ کہو اَعُوْذُ بِاللهِ وَ قُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ اللہ کے نام کے ساتھ۔ میں اللہ تعالیٰ اور اس کی قدرت کی پناہ چاہتا ہوں، اس چیز کے شر سے جس کو میں پاتا ہوں اور جس سے میں ڈرتا ہوں۔ (صحیح مسلم: 5737)

Found in