Evening Supplications

شام کے اذکار

اَللّٰهُمَّ بِكَ اَمْسَیْنَا وَ بِكَ اَصْبَحْنَا وَ بِكَ نَحْیَا وَ بِكَ نَمُوْتُ وَ اِلَیْكَ النُّشُوْرُ

Allāhumma bika amsainā wa bika aṣbaḥnā, wa bika naḥyā, wa bika namūtu wa ilaikan nushūru. (Once in the evening)

O Allah! By Your leave we reach the evening and by Your leave we reach the morning and by Your leave we live and by Your leave we will die and to You is our return.

اے الله! تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم نےصبح کی اور تیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اورتیری ہی طرف دوباره اٹھایا جانا ہے

Jāmi‘ al-Tirmidhī: 3391 Ṣaḥīḥ

سنن الترمذی: 3391 صحیح

Background & narration

Abū Hurairah (r.a) narrated that the Prophet (s.a.w) used to teach his companions to say in the morning, O Allah! By Your leave we reach the morning and by Your leave we reach the evening and by Your leave we live and by Your leave we will die and to You is our return. and to say in the evening, O Allah! By Your leave we reach the evening and by Your leave we reach the morning and by Your leave we live and by Your leave we will die, and to You is our resurrection. [Jāmi‘ al-Tirmidhī: 3391] Ṣaḥīḥ

حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم اپنے صحابه کو سکھاتے که جب تم میں سے کوئی صبح کرے تو یوں کہے: اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ اَمْسَیْنَا وَبِکَ نَحْیَا وَبِکَ نَمُوْتُ وَ اِلَیْکَ الْمَصِیْرُ اے الله! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف پلٹ کرجانا ہے۔(صبح ایک بار) اور جب شام کرے تو یوں کہے: اَللّٰھُمَّ بِکَ اَمْسَیْنَا وَبِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ نَحْیَا وَبِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ النُّشُوْرُ اے الله! تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم نےصبح کی اور تیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اورتیری ہی طرف دوباره اٹھایا جانا ہے۔ (شام ایک بار) (سنن الترمذی: 3391)صحیح

Found in