Protection Against Black MagicProtection Against Black Magic

Protection Against Black Magicجادو کے اثر سے حفاظت کے لئے

اَعُوْذُ بِاللهِ الْعَظِیْمِ وَ بِوَجْهِهِ الْكَرِیْمِ وَ سُلْطَانِهِ الْقَدِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ

A‘ūdhu billāhil ‘aẓīmi biwaj-hihil karīmi wa sulṭānihil qadīmi minash shaiṭānir rajīmi.

I seek refuge with Allah the Great, with His Noble Face and with His Eternal Authority from Satan, the rejected.

میں عظمت والے اللہ کی پناہ لیتا ہوں، اس کے عزت والے چہرے اور اس کی ازلی بادشاہت کے ساتھ، شیطان مردود سے

Sunan Abū Dawūd: 466 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 466 صحیح

Background & narration

Ḥaiwah bin Shuraiḥ said, ‘I met ‘Uqbah Ibn Muslim and said to him, I have heard that you have narrated a ḥadīth on the authority of ‘Abdullah bin ‘Amr bin ‘Āṣ (r.a) that when the Prophet (s.a.w) would enter the Masjid he would say: I seek refuge with Allah the Great, with His Noble Face and with His Eternal Authority from Satan, the rejected. He said, ‘Is that all?’ I said, ‘Yes.’ He said, ‘So when you say that, Satan says, ‘he has been protected from me for the rest of the day.’’ [Sunan Abū Dawūd: 466] Ṣaḥīḥ

حضرت حَیْوَةَ بن شریح کہتے ہیں کہ میں عقبہ بن مسلم سے ملا اور ان سے کہا کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ آپ عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کی سند سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تو کہا کرتے تھے اَعُوْذُ بِاللهِ الْعَظِیْمِ وَ بِوَجْھِهِ الْکَرِیْمِ وَ سُلْطَانِهِ الْقَدِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ۔ میں عظمت والے اللہ کی پناہ لیتا ہوں، اس کے عزت والے چہرے اور اس کی ازلی بادشاہت کے ساتھ، شیطان مردود سے۔ انہوں نے کہا: بس اتنا ہی؟ میں نے عرض کی: ہاں۔ انہوں نے کہا کہ انسان جب یہ کہہ لیتا ہے تو شیطان کہتا ہے کہ آج سارے دن کے لیے یہ مجھ سے محفوظ ہوگیا۔ (سنن أبی داؤد: 466) صحیح

Found in