Protection Against Black Magic

جادو کے اثر سے حفاظت کے لئے

Perform cupping, a masnūn way of treatment.

مسنون طریقه علاج حجامہ کروائیں

Musnad Aḥmad, Vol: 19, Ḥadīth: 12045 Ṣaḥīḥ

مسند احمد، ج: 19، 12045 صحیح

Background & narration

Anas (r.a) narrated that the Prophet (s.a.w) said, ‘The best of things with which you cure your self is cupping.’ [Musnad Aḥmad, Vol: 19, Ḥadīth: 12045] Ṣaḥīḥ

حضرت انس رضی الله عنه سے روایت ہے نبی کریم صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: خَیْرُکُمْ مَا تَدَاوَیْتُمْ بِهِ الْحِجَامَةُ۔ جن چیزوں سے تم علاج کرواتے ہو ان میں بہترین علاج سینگی لگوانا ہے۔ (مسند احمد، ج: 19، 12045) صحیح

Found in