Recite the last two verses of Surah al-Baqarah every night.
سُوْرَةُ الْبَقَرَة کی آخری دو آیات (( اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ )) روزانہ رات کو گھر میں پڑھیں
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 4008
صحیح البخاری: 4008
Background & narration
i. Nu‘mān bin Bashīr (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘Indeed, two thousand years before creating the heavens and the earth, Allah (s.w.t) inscribed a writing from which He sent down two verses, with which He concluded Surah Al-Baqarah. Satan will not come near a house in which they are recited for three nights.’ [Sunan al-Dārimī, Vol: 2, 3387] Ṣaḥīḥ ii. Abū Mas‘ūd al-Badrī (r.a) narrated the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘Whoever recites the last two verses of Surah al-Baqarah in the night, they are sufficient for him.’ [Al-Baqarah: 285-286] [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 4008]
(a) حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلاشبہ آسمانوں اور زمین کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے اللہ تعالیٰ نے ایک کتاب تحریر فرمائی پھر اس میں سے دو (ایسی) آیتیں نازل فرمائیں کہ ان کے ساتھ سورة البقرة کو ختم فرمایا اور ایسا (ممکن) نہیں کہ یہ دونوں کسی گھر میں تین رات پڑھی جائیں اور (پھر) شیطان اس کے قریب آئے۔ (سنن الدارمی، ج: 2، 3387 )صحیح (b) حضرت ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورة البقرة کی آخری دو آیتیں جو کوئی رات کو پڑھ لے وہ اس کو کفایت (کافی ہو جاتی ہیں) کرتی ہیں۔ اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ... صحیح البخاری: 4008