Seeking Forgiveness While Acknowledging the Blessings

نعمتوں کا اقرار کرتے ہوئے استغفار کرنا

Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ

O Allah! You are my Lord, there is no true deity except You. You created me and I am Your servant, I abide by Your covenant and promise to the best of my ability. I seek refuge with You from the evil of which I have committed. I acknowledge Your blessings upon me and I acknowledge my sin, so forgive me for verily none forgives sins except You.

اے اللہ تو میرا رب ہےتیرے سوا کوئی معبود برحق نہیںتو نے مجھے پیدا کیا ہے اور میں تیر اہی بندہ ہوںمیں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہدو پیمان پر کار بند ہوںمیں ان بری حرکتوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں جو میں نے کی ہیںاور ان نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں جو تو نے مجھ پر کی ہیں اور میں اپنے گناہوں کا بھی اعتراف کرتا ہوںمیری مغفرت کر دےبلا شبہ تیرے سوا کوئی بھی گناہ معاف کرنے والا نہیںآپﷺنے فرمایا:جس نے اس استغفار پر یقین رکھتے ہوئے( د ل کی گہرائی سے) اسے پڑھا،پھر شام ہونے سے پہلےاسی دن اس کا انتقال ہو گیا تو وہ جنتی ہےاور جس نے ان الفاظ پر یقین رکھتے ہوئےرات کے وقت ان کو پڑھ لیا،پھر اس کا صبح ہونے سے پہلے انتقال ہو گیا تو وہ جنتی ہے

البخاری:6306

Found in