الْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِلْءَ مَا خَلَقَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِلْءَ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا أَحْصَى كِتَابُهُ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِلْءَ مَا أَحْصَى كِتَابُهُ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ كُلِّ شَيْءٍ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِلْءَ كُلِّ شَيْءٍ
All praise is for Allah; as much as the number of what He has created, All praise is for Allah; as much as the fill of what He has created. All praise is for Allah; as much as the number of what is in the heavens and the earth, All praise is for Allah; as much as the fill of what is in the heavens and the earth. All praise is for Allah; as much as the number of what His book has enumerated, All praise is for Allah; as much as the fill of what His book has enumerated. All praise is for Allah; as much as the numbr of everything, and all praise is for Allah; as much as the fill of everything.
تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اس کی مخلوقات کی تعداد کے برابر، تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اس قدر کہ اس مخلوق بھر جائے ، تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں آسمان و زمین کی چیزوں کی تعداد کے برابر ،تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اس قدر کہ آسمان و زمین بھر جائیں ، تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اس کی تقدیر کے احاطے میں آنے والی چیزوں کی تعداد کے برابر، تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اس قدر کہ اس کے احاطہ تقدیر میں آنے والی چیزیں بھر جائیں ، تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں ہر چیز کی تعداد کے برابر ، تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اس قدر کہ تمام چیزیں بھر جائیں
مسند احمد:22144