Hajj

Hajj

While leaving Muzdalifah, you may collect some pebbles (slightly bigger than the size of a chickpeas), otherwise they may be collected from anywhere. Stop reciting talbiyah before performing rami (stoning).

مزدلفہ سے منیٰ جاتے ہوئے اگر چاہیں تو رمی کے لیے (چنے کے دانے سے کچھ بڑی) کنکریاں چن لیں ورنہ کہیں سے بھی لی جا سکتی ہیں۔ کنکریاں مارنے سے قبل تلبیہ کہنا بند کر دیں۔

Found in