اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ ، وَمِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
O Allah! I seek refuge in You from the trials of life and death and from the evil of the Messiah Dajjal.
اے اللہ! بے شک میں زندگی اور موت کی آزمائش اور مسیح دجال کے شر سے تیری پناہ لیتا ہوں۔
مسند أحمد:9357