Supplications to Die in a State of Islam among the Righteous

حالتِ اسلام میں نیک لوگوں کے ساتھ فوت ہونے کی دعائیں

اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنِیْ مَعَ الْاَبْرَارِ وَلَا تُخَلِّفْنِیْ فِی الْاَشْرَارِ وَاَلْحِقْنِیْ بِالْاَخْیَارِ

O Allah, cause me to die among the righteous, do not leave me among the wicked, and join me with the virtuous.

اے اللہ! مجھے نیکوکاروں کے ساتھ فوت کرنا اور مجھے برے لوگوں میں نہ چھوڑ دینا اور مجھے اچھے لوگوں کے ساتھ ملا دینا۔

الأدب المفرد:629

Found in