Supplications to Die in a State of Islam among the Righteous

حالتِ اسلام میں نیک لوگوں کے ساتھ فوت ہونے کی دعائیں

رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَکَفِّرْعَنَّا سَيِّاٰتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِ o

Our Lord! Forgive our sins, absolve us of our misdeeds, and join us with the virtuous when we die.

اے ہمارے رب! ہمارے لیے ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہم سے ہماری برائیوں کو دور کر دے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ فوت کرنا۔

ال عمران:193

Found in