Dua e Istiftah for Tahajjud

نماز تہجد کے لیے دعاے استفتاح

Supplicationدعا

اللَّهُ أَكْبَرُ ×10 سُبْحَانَ اللَّهِ ×10 لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ ×10 أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ×10 اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي ×10 اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الضِّيقِ يَوْمَ الْحِسَابِ ×10

Allah is the Greatest Glory be to Allah I seek forgiveness from Allah O Allah, forgive me, guide me, and provide for me O Allah, I seek refuge in You from distress on the Day of Reckoning

اللہ سب سے بڑا ہے اللہ پاک ہے نہیں کوئی الہ (برحق) سوائے اللہ کے میں بخشش مانگتا ہوں اللہ سے اے اللہ مجھے بخش دے اور مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا کر اے اللہ بےشک میں تیری پناہ لیتا ہوں حساب کے دن کی تنگی سے

Found in