اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَأَحْيِنَا مُسْلِمِينَ وَأَلْحِقْنَا بِالصَّالِحِينَ غَيْرَ خَزَايَا وَلَا مَفْتُونِينَ
O Allah, Let us pass away as Muslims, live as Muslims and join us with the righteous without being humiliated or having to go through any fitnah (trial).
اے اللہ! ہمیں حالت اسلام میں موت عطا فرما حالت اسلام میں زندہ رکھ اور نیک لوگوں میں شامل فرما کہ ہم رسوا نہ ہوں اور نہ ہی کسی فتنے کا شکار ہوں
[مسند احمد:14592]