69. Surah Al-Haaqqa
الحاقةThe Reality · 52 ayahsتفسیر تبیان القرآن
وَّ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَۙ Open ayah 69:41 in the Quran reader
یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے۔ (1)
وَ لَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ Open ayah 69:42 in the Quran reader
نہ کسی کاہن کا قول ہے (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو۔ (1)
تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ Open ayah 69:43 in the Quran reader
(یہ تو (رب العالمین کا) اتارا ہوا ہے۔
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِۙ Open ayah 69:44 in the Quran reader
اور اگر یہ ہم پر کوئی بات بنا لیتا (1)
لَاَخَذْنَا مِنْهُ بِالْیَمِیْنِۙ Open ayah 69:45 in the Quran reader
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے (1)
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِیْنَ٘ۖ Open ayah 69:46 in the Quran reader
پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے (1)
فَمَا مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْهُ حٰجِزِیْنَ Open ayah 69:47 in the Quran reader
پھر تم سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے والا نہ ہوتا (1)
وَ اِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ Open ayah 69:48 in the Quran reader
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے۔
وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ Open ayah 69:49 in the Quran reader
ہمیں پوری طرح معلوم ہے کہ تم میں سے بعض اس کے جھٹلانے والے ہیں۔
وَ اِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ Open ayah 69:50 in the Quran reader
بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے (1)
وَ اِنَّهٗ لَحَقُّ الْیَقِیْنِ Open ayah 69:51 in the Quran reader
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے (1)
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠ Open ayah 69:52 in the Quran reader
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر (1)