101. Surah Al-Qaari'a
القارعةThe Calamity · 11 ayahsتفسیر تبیان القرآن
اَلْقَارِعَةُۙ Open ayah 101:1 in the Quran reader
کھڑ کھڑا دینے والی
مَا الْقَارِعَةُۚ Open ayah 101:2 in the Quran reader
کیا ہے (1) وہ کھڑ کھڑا دینے والی۔
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ Open ayah 101:3 in the Quran reader
تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے۔
یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ Open ayah 101:4 in the Quran reader
جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہوجائیں گے (1)
وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ Open ayah 101:5 in the Quran reader
اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔
فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ Open ayah 101:6 in the Quran reader
پھر جس کے پلڑے بھاری ہونگے۔ (1)
فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ Open ayah 101:7 in the Quran reader
وہ دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا۔ (1)
وَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ Open ayah 101:8 in the Quran reader
جن کے پلڑے ہلکے ہونگے۔ (1)
فَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ Open ayah 101:9 in the Quran reader
اس کا ٹھکانا ہاویہ (جہنم) ہے۔ (1)
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْؕ Open ayah 101:10 in the Quran reader
تجھے کیا معلوم کہ وہ کیا ہے (1)
نَارٌ حَامِیَةٌ۠ Open ayah 101:11 in the Quran reader
وہ تند تیز آگ ہے (1)