107. Surah Al-Maa'un
الماعونAlmsgiving · 7 ayahsسراج البیان
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ Open ayah 107:1 in the Quran reader
بھلا تونے اسے بھی دیکھا جو انصاف کے دن کو جھٹلاتا ہے
فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ Open ayah 107:2 in the Quran reader
سو یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ Open ayah 107:3 in the Quran reader
اور فقیر کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا
فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ Open ayah 107:4 in the Quran reader
سو ان نمازیوں کو خرابی ہے
الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ Open ayah 107:5 in the Quran reader
جو اپنی نماز سے بیخبر ہیں
الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ Open ayah 107:6 in the Quran reader
وہ جو دکھاوا کرتے ہیں
وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ Open ayah 107:7 in the Quran reader
اور برتنے کی چیز منگی نہیں دیتے