اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ ۟ۙاِذَا وَقَعَتِ الۡوَاقِعَةُ
جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے
Tafseer of 56:1
When the inevitable [Day of] Resurrection takes place.
The Inevitable · Meccan · 96 ayahs · 3 rukus
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ ۟ۙاِذَا وَقَعَتِ الۡوَاقِعَةُ
جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے
When the inevitable [Day of] Resurrection takes place.
لَیْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ ۟ۘلَيۡسَ لِـوَقۡعَتِهَا كَاذِبَةٌ
اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں
There will be no soul that will reject it like how it used to reject it in the worldly life
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ ۟ۙخَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ
کسی کو پست کرے کسی کو بلند
It will debase the wicked disbelievers by entering them into the Fire and elevate the believers, who fear Allah, by entering them into Paradise.
اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّا ۟ۙاِذَا رُجَّتِ الۡاَرۡضُ رَجًّا
جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے
When the Earth is shaken violently,
وَّبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا ۟ۙوَّبُسَّتِ الۡجِبَالُ بَسًّا
اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں
And the mountains are completely crushed into pieces.
فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْۢبَثًّا ۟ۙفَكَانَتۡ هَبَآءً مُّنۡۢبَـثًّا
پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں
They will become scattered dust due to the crushing.
وَّكُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةً ۟ؕوَّكُنۡـتُمۡ اَزۡوَاجًا ثَلٰـثَـةً
اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ
You will be divided into three categories on that Day.
فَاَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِ ۙ۬— مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِ ۟ؕفَاَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ
تو داہنے ہاتھ والے (سبحان اللہ) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں
The people of the right will receive their books in their right hands. How high and great their rank will be!
وَاَصْحٰبُ الْمَشْـَٔمَةِ ۙ۬— مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَشْـَٔمَةِ ۟ؕوَاَصۡحٰبُ الۡمَشۡئَـمَةِ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡئَـمَةِؕ
اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں
The people of the left will receive their books in their left hands. How despicable and wretched their rank will be!
وَالسّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَ ۟ۚۙوَالسّٰبِقُوۡنَ السّٰبِقُوۡنَۚ
اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
The Forerunners in doing good deeds in the world will be the Forerunners in the Hereafter to enter Paradise.
اُولٰٓىِٕكَ الْمُقَرَّبُوْنَ ۟ۚاُولٰٓئِكَ الۡمُقَرَّبُوۡنَۚ
وہی (خدا کے) مقرب ہیں
They are the ones who will be brought close to Allah.
فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ ۟فِىۡ جَنّٰتِ النَّعِيۡمِ
نعمت کے بہشتوں میں
In gardens of bliss, they will enjoy different types of pleasure.
ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَ ۟ۙثُلَّةٌ مِّنَ الۡاَوَّلِيۡنَۙ
وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
A group from this nation and from previous nations.
وَقَلِیْلٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَ ۟ؕوَقَلِيۡلٌ مِّنَ الۡاٰخِرِيۡنَؕ
اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
A few people at the end of time will be the foremost ones brought close [to Allah]
عَلٰی سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍ ۟ۙعَلٰى سُرُرٍ مَّوۡضُوۡنَةٍۙ
(لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر
On couches woven with gold.
مُّتَّكِـِٕیْنَ عَلَیْهَا مُتَقٰبِلِیْنَ ۟مُّتَّكِــئِيۡنَ عَلَيۡهَا مُتَقٰبِلِيۡنَ
آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
Reclining on these couches facing each other, no one will look at the back of another.
یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ ۟ۙيَطُوۡفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَانٌ مُّخَلَّدُوۡنَۙ
نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے
Youths who never reach old age or die will roam around them to serve them.
بِاَكْوَابٍ وَّاَبَارِیْقَ ۙ۬— وَكَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍ ۟ۙبِاَكۡوَابٍ وَّاَبَارِيۡقَ وَكَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِيۡنٍۙ
یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر
They will roam around them holding handleless jugs, jugs with handles, and glasses of unlimited wine that flow in Paradise.
لَّا یُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَلَا یُنْزِفُوْنَ ۟ۙلَّا يُصَدَّعُوۡنَ عَنۡهَا وَلَا يُنۡزِفُوۡنَۙ
اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی
It is not like the wine of the world; its drinkers will not suffer from headaches, nor will they be intoxicated.
وَفَاكِهَةٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوْنَ ۟ۙوَفَاكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُوۡنَۙ
اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
These youths will also roam around them with fruits they may choose from.
وَلَحْمِ طَیْرٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ ۟ؕوَلَحۡمِ طَيۡرٍ مِّمَّا يَشۡتَهُوۡنَؕ
اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
They will also roam around them with the meat of birds that they desire.
وَحُوْرٌ عِیْنٌ ۟ۙوَحُوۡرٌ عِيۡنٌۙ
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
They will also have beautiful, wide-eyed women in Paradise,
كَاَمْثَالِ اللُّؤْلُوءِ الْمَكْنُوْنِ ۟ۚكَاَمۡثَالِ اللُّـؤۡلُـوٴِالۡمَكۡنُوۡنِۚ
جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
Like pearls protected within their shells.
جَزَآءً بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ۟جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ
یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے
All as a reward for the righteous deeds they used to do in the worldly life.
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّلَا تَاْثِیْمًا ۟ۙلَا يَسۡمَعُوۡنَ فِيۡهَا لَغۡوًا وَّلَا تَاۡثِيۡمًا
وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ
They will not hear foul language in Paradise or something leading to sin.
اِلَّا قِیْلًا سَلٰمًا سَلٰمًا ۟اِلَّا قِيۡلًا سَلٰمًا سَلٰمًا
ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)
They will only hear the angels greeting them and the greetings from each other.
وَاَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ ۙ۬— مَاۤ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ ۟ؕوَاَصۡحٰبُ الۡيَمِيۡنِ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡيَمِيۡنِؕ
اور داہنے ہاتھ والے (سبحان اللہ) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں
And the people of the right: who are the people of the right? How great their rank and status with Allah is!
فِیْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍ ۟ۙفِىۡ سِدۡرٍ مَّخۡضُوۡدٍۙ
(یعنی) بےخار کی بیریوں
They will be among harmless, thornless lote trees.
وَّطَلْحٍ مَّنْضُوْدٍ ۟ۙوَّطَلۡحٍ مَّنۡضُوۡدٍۙ
اور تہہ بہ تہہ کیلوں
And clusters of bananas neatly arranged in rows with one another.
وَّظِلٍّ مَّمْدُوْدٍ ۟ۙوَّظِلٍّ مَّمۡدُوۡدٍۙ
اور لمبے لمبے سایوں
And an enlongated, continuous shade that will never disappear.
وَّمَآءٍ مَّسْكُوْبٍ ۟ۙوَّ مَآءٍ مَّسۡكُوۡبٍۙ
اور پانی کے جھرنوں
وَّفَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍ ۟ۙوَّفَاكِهَةٍ كَثِيۡرَةٍۙ
اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں
لَّا مَقْطُوْعَةٍ وَّلَا مَمْنُوْعَةٍ ۟ۙلَّا مَقۡطُوۡعَةٍ وَّلَا مَمۡنُوۡعَةٍۙ
جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
وَّفُرُشٍ مَّرْفُوْعَةٍ ۟ؕوَّ فُرُشٍ مَّرۡفُوۡعَةٍؕ
اور اونچے اونچے فرشوں میں
اِنَّاۤ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَآءً ۟ۙاِنَّاۤ اَنۡشَاۡنٰهُنَّ اِنۡشَآءًۙ
ہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا
فَجَعَلْنٰهُنَّ اَبْكَارًا ۟ۙفَجَعَلۡنٰهُنَّ اَبۡكَارًاۙ
تو ان کو کنواریاں بنایا
عُرُبًا اَتْرَابًا ۟ۙعُرُبًا اَتۡرَابًاۙ
(اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر
لِّاَصْحٰبِ الْیَمِیْنِ ۟ؕ۠لِّاَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِؕ
یعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے
ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَ ۟ۙثُلَّةٌ مِّنَ الۡاَوَّلِيۡنَۙ
(یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
وَثُلَّةٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَ ۟ؕوَثُلَّةٌ مِّنَ الۡاٰخِرِيۡنَؕ
اور بہت سے پچھلوں میں سے
وَاَصْحٰبُ الشِّمَالِ ۙ۬— مَاۤ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ ۟ؕوَاَصۡحٰبُ الشِّمَالِ مَاۤ اَصۡحٰبُ الشِّمَالِؕ
اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (ہی عذاب میں) ہیں
فِیْ سَمُوْمٍ وَّحَمِیْمٍ ۟ۙفِىۡ سَمُوۡمٍ وَّحَمِيۡمٍۙ
(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
وَّظِلٍّ مِّنْ یَّحْمُوْمٍ ۟ۙوَّظِلٍّ مِّنۡ يَّحۡمُوۡمٍۙ
اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں
لَّا بَارِدٍ وَّلَا كَرِیْمٍ ۟لَّا بَارِدٍ وَّلَا كَرِيۡمٍ
(جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِیْنَ ۟ۚۖاِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَبۡلَ ذٰ لِكَ مُتۡرَفِيۡنَۚ
یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے
وَكَانُوْا یُصِرُّوْنَ عَلَی الْحِنْثِ الْعَظِیْمِ ۟ۚوَكَانُوۡا يُصِرُّوۡنَ عَلَى الۡحِنۡثِ الۡعَظِيۡمِۚ
اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
وَكَانُوْا یَقُوْلُوْنَ ۙ۬— اَىِٕذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ ۟ۙوَكَانُوۡا يَقُوۡلُوۡنَ اَئِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَۙ
اور کہا کرتے تھے کہ بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی ہوگئے اور ہڈیاں (ہی ہڈیاں رہ گئے) تو کیا ہمیں پھر اُٹھنا ہوگا؟
اَوَاٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ ۟اَوَاٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ
اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
قُلْ اِنَّ الْاَوَّلِیْنَ وَالْاٰخِرِیْنَ ۟ۙقُلۡ اِنَّ الۡاَوَّلِيۡنَ وَالۡاٰخِرِيۡنَۙ
کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے
لَمَجْمُوْعُوْنَ ۙ۬— اِلٰی مِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ ۟لَمَجۡمُوۡعُوۡنَ اِلٰى مِيۡقَاتِ يَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ
(سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
ثُمَّ اِنَّكُمْ اَیُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَ ۟ۙثُمَّ اِنَّكُمۡ اَيُّهَا الضَّآلُّوۡنَ الۡمُكَذِّبُوۡنَۙ
پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍ ۟ۙلَاٰكِلُوۡنَ مِنۡ شَجَرٍ مِّنۡ زَقُّوۡمٍۙ
تھوہر کے درخت کھاؤ گے
فَمَالِـُٔوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَ ۟ۚفَمٰلِـئُوۡنَ مِنۡهَا الۡبُطُوۡنَۚ
اور اسی سے پیٹ بھرو گے
فَشٰرِبُوْنَ عَلَیْهِ مِنَ الْحَمِیْمِ ۟ۚفَشٰرِبُوۡنَ عَلَيۡهِ مِنَ الۡحَمِيۡمِۚ
اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے
فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِیْمِ ۟ؕفَشٰرِبُوۡنَ شُرۡبَ الۡهِيۡمِؕ
اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
هٰذَا نُزُلُهُمْ یَوْمَ الدِّیْنِ ۟ؕهٰذَا نُزُلُهُمۡ يَوۡمَ الدِّيۡنِؕ
جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی
نَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُوْنَ ۟نَحۡنُ خَلَقۡنٰكُمۡ فَلَوۡلَا تُصَدِّقُوۡنَ
ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟
اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَ ۟ؕاَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا تُمۡنُوۡنَؕ
دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
ءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ ۟ءَاَنۡتُمۡ تَخۡلُقُوۡنَهٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡخٰلِقُوۡنَ
کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَیْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَ ۟ۙنَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ الۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوۡقِيۡنَۙ
ہم نے تم میں مرنا ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس (بات) سے عاجز نہیں
عَلٰۤی اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَنُنْشِئَكُمْ فِیْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ ۟عَلٰٓى اَنۡ نُّبَدِّلَ اَمۡثَالَـكُمۡ وَنُـنۡشِئَكُمۡ فِىۡ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ
کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰی فَلَوْلَا تَذَكَّرُوْنَ ۟وَلَـقَدۡ عَلِمۡتُمُ النَّشۡاَةَ الۡاُوۡلٰى فَلَوۡلَا تَذَكَّرُوۡنَ
اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تَحْرُثُوْنَ ۟ؕاَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا تَحۡرُثُوۡنَؕ
بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
ءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ ۟ءَاَنۡتُمۡ تَزۡرَعُوۡنَهٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الزّٰرِعُوۡنَ
تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟
لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ ۟لَوۡ نَشَآءُ لَجَـعَلۡنٰهُ حُطَامًا فَظَلۡتُمۡ تَفَكَّهُوۡنَ
اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ
اِنَّا لَمُغْرَمُوْنَ ۟ۙاِنَّا لَمُغۡرَمُوۡنَۙ
(کہ ہائے) ہم تو مفت تاوان میں پھنس گئے
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ ۟بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ
بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
اَفَرَءَیْتُمُ الْمَآءَ الَّذِیْ تَشْرَبُوْنَ ۟ؕاَفَرَءَيۡتُمُ الۡمَآءَ الَّذِىۡ تَشۡرَبُوۡنَؕ
بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو
ءَاَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوْهُ مِنَ الْمُزْنِ اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ ۟ءَاَنۡـتُمۡ اَنۡزَلۡـتُمُوۡهُ مِنَ الۡمُزۡنِ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡزِلُوۡنَ
کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟
لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنٰهُ اُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُوْنَ ۟لَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنٰهُ اُجَاجًا فَلَوۡلَا تَشۡكُرُوۡنَ
اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
اَفَرَءَیْتُمُ النَّارَ الَّتِیْ تُوْرُوْنَ ۟ؕاَفَرَءَيۡتُمُ النَّارَ الَّتِىۡ تُوۡرُوۡنَؕ
بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو
ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِـُٔوْنَ ۟ءَاَنۡتُمۡ اَنۡشَاۡتُمۡ شَجَرَتَهَاۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡشِئُـوۡنَ
کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟
نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّمَتَاعًا لِّلْمُقْوِیْنَ ۟ۚنَحۡنُ جَعَلۡنٰهَا تَذۡكِرَةً وَّمَتَاعًا لِّلۡمُقۡوِيۡنَۚ
ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ ۟۠فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الۡعَظِيۡمِ
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِ ۟ۙفَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوۡمِۙ
ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم
وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌ ۟ۙوَاِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عَظِيۡمٌۙ
اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌ ۟ۙاِنَّهٗ لَـقُرۡاٰنٌ كَرِيۡمٌۙ
کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍ ۟ۙفِىۡ كِتٰبٍ مَّكۡنُوۡنٍۙ
(جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)
لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ ۟ؕلَّا يَمَسُّهٗۤ اِلَّا الۡمُطَهَّرُوۡنَؕ
اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں
تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ ۟تَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ
پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے
اَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَ ۟ۙاَفَبِهٰذَا الۡحَـدِيۡثِ اَنۡتُمۡ مُّدۡهِنُوۡنَۙ
کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟
وَتَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ ۟وَتَجۡعَلُوۡنَ رِزۡقَكُمۡ اَنَّكُمۡ تُكَذِّبُوۡنَ
اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
فَلَوْلَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَ ۟ۙفَلَوۡلَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الۡحُـلۡقُوۡمَۙ
بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے
وَاَنْتُمْ حِیْنَىِٕذٍ تَنْظُرُوْنَ ۟ۙوَاَنۡتُمۡ حِيۡنَئِذٍ تَـنۡظُرُوۡنَۙ
اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
وَنَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَلٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ ۟وَنَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَيۡهِ مِنۡكُمۡ وَلٰـكِنۡ لَّا تُبۡصِرُوۡنَ
اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے
فَلَوْلَاۤ اِنْ كُنْتُمْ غَیْرَ مَدِیْنِیْنَ ۟ۙفَلَوۡلَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ غَيۡرَ مَدِيۡنِيۡنَۙ
پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
تَرْجِعُوْنَهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ ۟تَرۡجِعُوۡنَهَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ
تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟
فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ ۟ۙفَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنَ الۡمُقَرَّبِيۡنَۙ
پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے
فَرَوْحٌ وَّرَیْحَانٌ ۙ۬— وَّجَنَّتُ نَعِیْمٍ ۟فَرَوۡحٌ وَّ رَيۡحَانٌ وَّجَنَّتُ نَعِيۡمٍ
تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
وَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِ ۟ۙوَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِۙ
اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے
فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِ ۟ؕفَسَلٰمٌ لَّكَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِؕ
تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
وَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَ ۟ۙوَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنَ الۡمُكَذِّبِيۡنَ الضَّآلِّيۡنَۙ
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِیْمٍ ۟ۙفَنُزُلٌ مِّنۡ حَمِيۡمٍۙ
تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے
وَّتَصْلِیَةُ جَحِیْمٍ ۟وَّتَصۡلِيَةُ جَحِيۡمٍ
اور جہنم میں داخل کیا جانا
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْیَقِیْنِ ۟ۚاِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الۡيَـقِيۡنِۚ
یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ ۟۠فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الۡعَظِيۡمِ
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو