80. Surah Abasa
عبسHe frowned · 42 ayahsاحسن البیان
وَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ عَلَیْهَا غَبَرَةٌۙ Open ayah 80:40 in the Quran reader
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے۔
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ Open ayah 80:41 in the Quran reader
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی (1)
41۔ 1 یعنی ذلت اور عذاب سے ان کے چہرے غبار آلود، کدورت زدہ اور سیاہ ہونگے۔
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ Open ayah 80:42 in the Quran reader
وہ یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے (1)
42۔ 1 یعنی اللہ کا، رسولوں کا اور قیامت کا انکار کرنے والے بھی تھے اور بدکردار بداطوار بھی۔