اسی سال شوال ۱۱ نبوت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح فرمایا۔ اس وقت ان کی عمر چھ بر س تھی، پھر ہجرت کے پہلے سال شوال ہی کے مہینہ میں مدینہ کے اندر ان کی رخصتی ہوئی اور اس وقت ان کی عمر نو برس تھی۔[2]
الرحیق المختومحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاحPrevious: یثرب کی چھ سعادت مند روحیںNext: اِسراء اور معراج
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح
Chapter 68 of 155