رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ میرے حوض کی مسافت ( اس کے گرد چکرکاٹنے ہیں ایک مینہ صرف ہوتا ہے۔اس کا پانی دودھ سے بھی زیادہ سفید ہے ، اس کے آبخورے (پینے کے جام) آسمان کے ستاروں کی طرح ہیں جو شخص بھی اس سے پی لے گا وہ پھر کبھی پیاسا نہ ہوگا‘‘۔ (رواہ البخاری )
شمائل نبویہ ﷺرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض کا بیانPrevious: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام کی صفتNext: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مال و دنیا سے بے نیازی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض کا بیان
Chapter 12 of 56