Sunan At-Tirmidhi 3466

دعاؤں کا بیان

3466Sunan At-Tirmidhi

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ مِائَةَ مَرَّةٍ غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص سو بار: «سبحان اللہ وبحمده» کہے گا اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کی طرح ہوں ۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) eported that Allah’s Messenger ﷺ said: If anyone says a hundred times: Glorified be Allah and with his praise his sins will be forgiven even if they are as many as the foam of the ocean. [Bukhari 6405, Ibn e Majah 3812, Ahmed 10688]

صحيح، ابن ماجة (3812)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3466
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الدعوات ٦٥ (٦٤٠٥)، صحیح مسلم/الذکر والدعاء ١٠ (٢٦٩١) (في آخرہ)، سنن ابن ماجہ/الأدب ٥٦ (٣٨١٢) (تحفة الأشراف: ١٢٥٧٨) (صحیح)