Sunan At-Tirmidhi 3231

قرآن کی تفسیر کا بیان

3231Sunan At-Tirmidhi

تفسیر سورت صافات

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: سَامٌ أَبُو الْعَرَبِ، وَحَامٌ أَبُو الْحَبَشِ، وَيَافِثُ أَبُو الروم .

سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: «سام» «ابوالعرب» (عربوں کے باپ) ہیں اور «حام» «ابوالحبش» (اہل حبشہ کے باپ) ہیں اور «یافث» «ابوالروم» (رومیوں کے باپ) ہیں ۔

Sayyidina Samurah (RA) reported from the Prophet ﷺ that he said, “Saam was the father of the Arab, Haam the father of the Ethiopians and Yaafith of the Romans.” [Ahmed 20120]

ضعيف، الضعيفة (3683) // ضعيف الجامع الصغير (3214)، وسيأتي برقم (826 / 4207) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3231
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ٤٦٠٦) (ضعیف) (دیکھیے پچھلی حدیث کا بیان)