Sunan At-Tirmidhi 3229

قرآن کی تفسیر کا بیان

3229Sunan At-Tirmidhi

تفسیر سورت صافات

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَى مِائَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ سورة الصافات آية 147 قَالَ: عِشْرُونَ أَلْفًا . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.

ابی بن کعب ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے آیت کریمہ: «وأرسلناه إلى مائة ألف أو يزيدون» ہم نے انہیں (یعنی یونس کو) ایک لاکھ بلکہ اس سے کچھ زیادہ کی طرف بھیجا (الصافات: ٧٧) ، کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: ایک لاکھ بیس ہزار تھے ۔

ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3229
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ١٥) (ضعیف الإسناد) (اس کی سند میں ایک راوی مبہم ہے)