Sunan At-Tirmidhi 3190

قرآن کی تفسیر کا بیان

3190Sunan At-Tirmidhi

تفسیر سورت عنکبوت

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ السَّهْمِيُّ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَتَأْتُونَ فِي نَادِيكُمُ الْمُنْكَرَ سورة العنكبوت آية 29 قَالَ: كَانُوا يَخْذِفُونَ أَهْلَ الْأَرْضِ وَيَسْخَرُونَ مِنْهُمْ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ، إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ عَنْ سِمَاكٍ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، نَحْوَهُ.

ام ہانی ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے آیت «وتأتون في ناديكم المنکر» کے بارے میں ١ ؎ فرمایا: وہ (اپنی محفلوں میں) لوگوں پر کنکریاں پھینکتے تھے (بدتمیزی کرتے) اور ان کا مذاق اڑاتے تھے ۔

Sayyidah Umm Hani (RA) reported from the Prophet ﷺ about this verse: "And commit vices in your assemblies." (29:29) He said, “They threw pebbles on people of the earth and made fun of them.” [Ahmed 26956)

ضعيف الإسناد جداصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3190
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن ہے، اور ہم اسے صرف حاتم بن ابی صغیرہ کی روایت سے جانتے ہیں جسے وہ سماک سے روایت کرتے ہیں۔ اس سند سے سلیم بن اخضر نے حاتم بن ابی صغیرہ سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح کی حدیث روایت کی ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: تم اپنی محفلوں میں منکر ( گناہ اور ناپسندیدہ ) فعل انجام دیتے ہو ( العنکبوت: ٢٩)،
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ١٧٩٩٨) (ضعیف) (سند میں ابو صالح باذام مولی ام ہانی ضعیف اور مدلس راوی ہے)