Sunan At-Tirmidhi 324

نماز کا بیان

324Sunan At-Tirmidhi

مسجد قباء میں نماز پڑھنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو كُرَيْبٍ، وَسُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَبْرَدِ مَوْلَى بَنِي خَطْمَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ أُسَيْدَ بْنَ ظُهَيْرٍ الْأَنْصَارِيَّ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الصَّلَاةُ فِي مَسْجِدِ قُبَاءٍ كَعُمْرَةٍ . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ أُسَيْدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، وَلَا نَعْرِفُ لِأُسَيْدِ بْنِ ظُهَيْرٍ شَيْئًا يَصِحُّ غَيْرَ هَذَا الْحَدِيثِ، وَلَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، وَأَبُو الْأَبْرَدِ اسْمُهُ: زِيَادٌ مَدِينِيٌّ.

اسید بن ظہیر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مسجد قباء میں نماز پڑھنے کا ثواب ایک عمرہ کے برابر ہے ١ ؎۔

Sayyidina Abu Abrad the freedman of Banu Khatmah reported having heard from Sayyidina Usayd ibn Zahir Ansari (RA) who was a sahabi, that the Propeht ﷺ said, “A salah in the jxtosque Quba is like an umrah.”

صحيح، ابن ماجة (1411)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 324
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- اسید کی حدیث حسن، غریب ہے، ٢- اس باب میں سہل بن حنیف ؓ سے بھی روایت ہے، ٣- ہم اسید بن ظہیر کی کوئی ایسی چیز نہیں جانتے جو صحیح ہو سوائے اس حدیث کے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی مسجد قباء میں ایک نماز پڑھنے کا ثواب ایک عمرہ کے ثواب کے برابر ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٩٧ (١٤١١) (تحفة الأشراف: ١٥٥) (صحیح)