Sunan At-Tirmidhi 2396

گواہیوں کا بیان

2396Sunan At-Tirmidhi

مصیبت پر صبر کرنے کے بارے میں

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدِهِ الْخَيْرَ عَجَّلَ لَهُ الْعُقُوبَةَ فِي الدُّنْيَا، وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدِهِ الشَّرَّ أَمْسَكَ عَنْهُ بِذَنْبِهِ حَتَّى يُوَافِيَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے کے ساتھ خیر اور بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اسے دنیا ہی میں جلد سزا دے دیتا ہے ١ ؎، اور جب اپنے کسی بندے کے ساتھ شر (برائی) کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے گناہوں کی سزا کو روکے رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ قیامت کے دن اسے پوری پوری سزا دیتا ہے ۔

Anas (RA) reported that Allah’s Messenger said, “When Allah decides to do good to His slave, he hastens for him punishment in this world. And when He decides to do evil to his slave, He holds back from him (punishment for) his sins till He takes retribution from him on the Day of Resurrection.” And, through this isnad, it is reported from the Prophet. He said,” A mighty reward is associated with a large affliction. Indeed, when Allah loves a people, He afflicts them in trial. Thus, he who is pleased, for him is (His) pleasure, and as for him who is angry, for him is displeasure.”

(حديث: إذا أراد اللہ ... ) حسن صحيح، (حديث: إن عظم الجزاء .. ) حسن (حديث: إذا أراد الله .. )، الصحيحة (1220)، المشکاة (1565)، (حديث: إن عظم الجزاء ... )، ابن ماجة (4031)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2396
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٨٤٩) (حسن صحیح )