Sunan At-Tirmidhi 1668

جہاد کا بیان

1668Sunan At-Tirmidhi

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، وغير واحد، قَالُوا: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا يَجِدُ الشَّهِيدُ مِنْ مَسِّ الْقَتْلِ، إِلَّا كَمَا يَجِدُ أَحَدُكُمْ مِنْ مَسِّ الْقَرْصَةِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شہید کو قتل سے صرف اتنی ہی تکلیف ہوتی ہے جتنی تکلیف تم میں سے کسی کو چٹکی لینے سے ہوتی ہے ۔

Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger said, “The martyr experiences no pain on being killed except like what one of you feels on being stung by an ant.” [Ahmed 8958, Ibn e Majah 2802, Nisai 3161]

حسن صحيح، ابن ماجة (2802)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1668
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الجہاد ٣٥ (٣١٦٣)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ١٦ (٢٨٠٢)، (تحفة الأشراف: ١٢٨٦١)، و مسند احمد (٢/٢٩٧) (حسن صحیح )