Sunan An Nasai 88

پاکی کا بیان

88Sunan An Nasai

ناک میں پانی ڈالنے اور صاف کرنے کا بیان

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ، وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو وضو کرے تو اسے چاہیئے کہ ناک جھاڑے، اور جو استنجاء میں پتھر استعمال کرے تو اسے چاہیئے کہ طاق استعمال کرے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “Whoever performs Wudu’ then let him sniff water in the nose and blow it out, and whoever uses small stones (to remove filth) then make it odd (numbered).” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 88
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٢٥ (١٦١)، صحیح مسلم/الطہارة ٨ (٢٣٧)، سنن ابن ماجہ/فیہ ٤٤ (٤٠٩)، (تحفة الأشراف: ١٣٥٤٧)، موطا امام مالک/فیہ ١ (٣)، مسند احمد ٢/٢٣٦، ٢٧٧، ٣٠٨، ٤٠١، ٥١٨، سنن الدارمی/الطہارة ٣٢ (٧٣٠) (صحیح )