Sunan An Nasai 86

پاکی کا بیان

86Sunan An Nasai

ایک ہی مرتبہ ناک صاف کرنے کا بیان و احکام

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، ح وحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مَعْنٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَجْعَلْ فِي أَنْفِهِ مَاءً ثُمَّ لِيَسْتَنْثِرْ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی وضو کرے تو اپنے ناک میں پانی سڑ کے (ناک میں پانی ڈالے) ، پھر اسے جھاڑے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “When any one of you performs Wudu let him put water in his nose then blow it out.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 86
Takhrij · تخریج
حدیث سفیان عن أبی الزناد أخرجہ: صحیح مسلم/الطہارة ٨ (٢٣٧)، (تحفة الأشراف: ١٣٦٨٩)، صحیح البخاری/الوضوء ٢٦ (١٦٢)، صحیح مسلم/الطہارة ٨ (٢٣٧)، سنن ابی داود/الطہارة ٥٥ (١٤٠)، موطا امام مالک/فیہ ١ (٢)، (تحفة الأشراف: ١٣٨٢٠)، مسند احمد ٢/٢٤٢، ٤٦٣، وحدیث مالک عن أبی الزناد أخرجہ (صحیح )