Sunan An Nasai 8

پاکی کا بیان

8Sunan An Nasai

ہر وقت مسواک کرنا

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ الْمِقْدَامِ وَهُوَ ابْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَبِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ ؟ قَالَتْ: بِالسِّوَاكِ.

شریح کہتے ہیں: میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پوچھا کہ نبی اکرم ﷺ جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تو کون سا کام پہلے کرتے؟ انہوں نے کہا: مسواک سے (پہل کرتے) ١ ؎۔

It was narrated from Al-Miqdam— Abu Shuraih — that his father said: “I said to ‘Aishah (RA): ‘What did the Prophet ﷺ, start with when he entered his house?’ She said: ‘The Siwak.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 8
Notes · وضاحت
١ ؎: اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ ﷺ کی طبیعت میں کس درجہ لطافت تھی کہ منہ میں معمولی تغیر کا پیدا ہونا بھی گوارا نہ تھا۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطہارة ١٥ (٢٥٣)، سنن ابی داود/فیہ ٢٧ (٥١)، سنن ابن ماجہ/فیہ ٧ (٢٩٠)، مسند احمد ٦/٤١، ١١٠، ١٨٢، ١٨٨، ١٩٢، ٢٣٧، ٢٥٤، (تحفة الأشراف: ١٦١٤٤) (صحیح )