Sunan An Nasai 58

پاکی کا بیان

58Sunan An Nasai

ٹھہرے ہوئے پانی سے متعلق

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ، ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ. قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: كَانَ يَعْقُوبُ لَا يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ إِلَّا بِدِينَارٍ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ہرگز ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے، پھر اسی سے غسل کرے ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘None of you should urinate in still water and perform Ghusl with it.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’l) said: “Yaqub would not narrate this Hadith except for a Dinar.”

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 58
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٤٥٧٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء ٦٨ (٢٣٩)، صحیح مسلم/الطہارة ٢٨ (٢٩٢)، مسند احمد ٢/٣١٦، ٣٤٦، ٣٦٢، ٣٦٤، سنن الدارمی/الطہارة ٥٤ (٧٥٧)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ٢٢٢، ٣٩٧، ٣٩٨، ٣٩٩، ٤٠٠ (صحیح )