Sunan An Nasai 4134

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4134Sunan An Nasai

مسلمان کا خون حرام ہونا

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا. مُرْسَلٌ.

مسروق کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میرے بعد کافر نہ ہوجانا ۔ (یہ حدیث) مرسل ہے۔

It was narrated from Masruq that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Do not revert to disbelievers after I am gone". It is Mursal.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4129
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤١٣١(صحیح) (مسروق نے صحابی کا ذکر نہیں کیا، اس لیے یہ روایت بھی مرسل ہے، لیکن دوسرے طرق سے تقویت پاکر حدیث صحیح ہے )