Sunan An Nasai 4130

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4130Sunan An Nasai

مسلمان کا خون حرام ہونا

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ يُحَدِّثُ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم میرے بعد کافر نہ ہوجانا ١ ؎ کہ تم آپس میں ایک دوسرے کی گردن مارنے لگو ۔

It was narrated from Ibn Umar that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Do not revert to disbelievers after I am gone, striking the necks of one another (killing one another).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4125
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی کافروں کی طرح نہ ہوجانا کہ کفریہ اعمال کرنے لگو، جیسے ایک دوسرے کو ناحق قتل کرنا۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المغازي ٧٧ (٤٤٠٢)، الأدب ٩٥ (٦٠٤٣)، الحدود ٩ (٦٧٨٥)، الدیات ٢ (٦٨٦٨)، الفتن ٨ (٧٠٧٧)، صحیح مسلم/الإیمان ٢٩ (٦٦، ٤٤٠٣)، سنن ابی داود/السنة ١٦ (٤٦٨٦)، سنن ابن ماجہ/الفتن ٥(٣٩٤٣)، (تحفة الأشراف: ٧٤١٨) مسند احمد (٢/٨٥، ٨٧، ١٠٤) (صحیح )