Sunan An Nasai 4117جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4117Sunan An Nasaiصحیح

مسلمان سے جنگ کرنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ.

ابو وائل کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود (رض) نے کہا : مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر (کا کام) ہے۔

It was narrated that Abu Wail said: "Abdullah said: Defaming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr.

صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4112
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤١١٤ (صحیح )