اگر کوئی اپنے مال کے دفاع میں مارا جائے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ.
عبداللہ بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: جو اپنا مال بچانے کے لیے لڑا اور مارا گیا تو وہ شہید ہے ۔
It was narrated that Abdullah bin Amr said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: Whoever fights to protect his wealth and is killed, he is a martyr.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4084
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٨٩٠٠) (صحیح )